وفاق المدارس السلفیۃ نے ضمنی امتخانات کا شیڈول جاری کر دیا

وفاق المدارس السلفیۃ نے ضمنی امتخانات کا شیڈول جاری کر دیا

  

رستم(نمائندہ پاکستان) وفاق المدارس السلفیۃ نے ضمنی امتخانات کا شیڈول جاری کر دیا، 16 ستمبر کو پہلا پرچہ ہو گا۔ بورڈ کے صوبائی صدر مولانا عمر عبد العزیز نورستانی نے جامعہ تعلیم القرآن نواں کلی رستم میں میڈیا کو بتایا کہ وفاق المدارس السلفیہ کے زیرِ اہتمام ضمنی امتحانات 16 ستمبر 2019ء سے شروع ہوں گے جس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ضمنی امتخان ہال میں وہ طلباء و طالبات حصہ لینگے جو اپنے پچھلے سالوں کے پرچاجات میں ناکام ہو چکے ہیں امتخان ایک ہفتہ تک جاری رہے گا ہال میں وفاق کے مقرر کردہ اساتذہ ڈیونی انجام دینگے اور امتخان بھر پور منظم طریقہ میں لیا جائیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -