غالب مارکیٹ، قبرستان سے نومولود کی نعش بر آمد

  غالب مارکیٹ، قبرستان سے نومولود کی نعش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ کے علاقہ میں قبرستان سے نومولود کی نعش ملی ہے،پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقہ گرومانگٹ روڈ پر قبرستان میں نومولود کی نعش دیکھ کر گورکن نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرتے ہوئے نعش مردہ خانے جمع کروادی،پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -