ڈی پی او آ فس ساہیوال میں مبینہ خوردبرد ملزم جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے

ڈی پی او آ فس ساہیوال میں مبینہ خوردبرد ملزم جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار)نیب نے ڈی پی او آ فس ساہیوال میں مبینہ خوردبرد کے الزام میں ملزم عارف حْسین کو گرفتار کرکے احتساب عدالت میں پیش کیا اور اس کے جسمانی ریماند کی استدعا کی،عدالت نے ملزم کو 14روز ہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کردیا،ملزم پر 280ملین کی رقوم خوردبرد کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -