موٹر سائیکلیں فراڈ کیس،ملزمان فرد جرم کے لئے16ستمبر کو طلب

موٹر سائیکلیں فراڈ کیس،ملزمان فرد جرم کے لئے16ستمبر کو طلب

لاہور(نامہ نگار) احتساب عدالت میں سادہ لوح افراد کو ایم این ایم موٹر سائیکلیں دینے کی اڑ میں لوٹنے والے احمد سیال سمیت 35افراد کو ریفرنس کی نقول پیش کردی گئیں،عدالت نے تمام ملزمان کو فرد جرم کے لئے16ستمبر کو طلب کرلیا، ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیاگیاتھا۔

مزید : علاقائی


loading...