ڈسکہ:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

ڈسکہ:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)ڈسکہ غیرت کے نام پربھائی نے بہن کاگلہ دباکرقتل کردیا تفصیلات کے مطابق ڈسکہ تھانہ صدرکے علاقہ موضع کوٹلی ملیاں کے رہائشی عارف کی 22سالہ بیٹی عائشہ جوایم اے کی جماعت طالبعلم تھی جس کے چال چلن پرشک ہونے پر اس کے بھائی لائق نے گلہ دبا کرجان سے ماردیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردی اور تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -