سمبڑیال:پتنگ باز گرفتار

سمبڑیال:پتنگ باز گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)پتنگ باز نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار، پتنگیں اورڈور برآمد۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے موضع گھڑتل کے رہائشی آکاش ولد محمد رفیق کو چک بھاڈا کے قریب ہاتھ میں پکڑی 5عدد پتنگیں اورڈور جواڑانے کے لیے بیگووالہ کی طرف سے لے کر آرہا تھا کہ تھانہ بیگووالہ پولیس نے گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -