ڈسکہ:خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

ڈسکہ:خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)گھریلو رنجش پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی کوشش کرنے والی خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حمید کالونی کی رہائشی ارم زوجہ رضوان اکرم نے گھریلو رنجش پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی کوشش کی جسے طبی امداد کے لئے سول ہسپتال لایا گیا جہاں سے تشویشناحالت کے پیش نظر اسے لاہور ریفر کردیا گیا جہاں وہ دورن طبی امداد دم توڑ گئی تھانہ سٹی پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔

خاتون جاں بحق

مزید :

علاقائی -