سمبڑیال: نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

سمبڑیال: نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

  

سمبڑیال، ڈسکہ(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) 37سالہ نوجوان کی نعش نہراپر چناب سے برآمد، لواحقین کے حوالے، ریسکیو1122 کے عملہ کو گزشتہ روزسیالکوٹ وزیرآباد روڈ نزد گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج کے قریب ہیڈ بمبانوالہ پر واقع پل نہراپر چناب سے 37سالہ نوجوان کی پانی میں بہتی ہوئی نعش ملی ہے جس کی شناخت ساجد ولد محمد صابر سکنہ مچھروالہ سے ہوئی ہے،پولیس نے نعش کو لواحقین کے حوالے کردیا۔

ہے۔تھانہ بمبانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

نعش برآمد

مزید :

علاقائی -