ڈولفن شو کا منفرد و فیملی شو جلد لاہور میں ہوگا

 ڈولفن شو کا منفرد و فیملی شو جلد لاہور میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ڈولفن شو پنجاب کی تاریخ کا منفرد و فیملی انٹرٹینمنٹ شو ہونے جا رہا ہے جس کا باقاعدہ ہو چکا ہے۔یہ ڈولفن شو لاہور کے مشہور سوزو واٹر پارک کے ساتھ ہے اور اس کیلئے یوکرین سے چار ڈولفن اور دو سی کیٹ  اور Russia سے پرفارمرز بلوائے گئے ہیں۔ اور پاکستانی کمپنی سی شو انٹرٹینمنٹ اور روس کی کمپنی روسلِنک انٹرنیشنل کے تعاون سے پیش کیا جا رہا ہے۔یہ ڈولفن شو روزانہ کی بنیاد پر فیملی کیلئے اور صبح اسکول و کالجز کیلئے مہیا ہو گا۔ ہم سمندر کو لاہور لے آئے ہیں اور اپنے بچوں کو شو کے ساتھ ساتھ بہترین لائف کے بارے میں آگاہی بھی دینگے۔ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ شو عارضی بنیاد پر ہے لہذا جلد از جلد اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

مزید :

کامرس -