کراچی،سوئم امام حسین کا جلوس گلستان جوہر سے بر آمد ہوگا

کراچی،سوئم امام حسین کا جلوس گلستان جوہر سے بر آمد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان حیدری ٹرسٹ کے بانی و صدر سید علی محمد بخاری کے ا علانیہ کے مطابق سوئم امام حسین کی مرکزی مجلس 12 محرم کو امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14میں شب 7 بجے جس سے مولاناعلی رضا رضوی آف لندن خطاب کرینگے اس کے بعد مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہو گا جو جوہر چورنگی سے ہوتا ہوا امام بارگاہ مہدی آخرالزمان بلاک 19جوہر موڑ پر اختتتام پزیر ہوگا جس میں شہر کی نامور انجمنیں نوحہ خوانی و ماتم داری کریں گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...