امن برقرار رکھنے پر تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ناصر سلمان
لاہور (سٹی رپورٹر)وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل ناصر سلمان نے کہا ہے کہا ہے کہ یوم عاشور پر کسی بہترین سیکیورٹی مہیا کرنے پر تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یہ بڑا ہی نازک مرحلہ تھا جس کو کامیابی سے پار کیا گیا ہے،دشمنان وطن ہر وقت اس کوشش میں رہتے ہیں کہ امن کی فضا کو خراب کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امام حسینؓ نے 72 جانثاروں کے ساتھ قربانی کی بے مثال تاریخ رقم کی آج ان کی یہ قربانی پوری اُمت کے لئے مشعل راہ ہے۔