میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 53 واں یوم شہادت‘ دعائیہ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 53 واں یوم شہادت‘ دعائیہ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان)پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز پانے والے1965کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر راجہ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

عزیز بھٹی شہید کا53واں یوم شہادت آج12ستمبر کو ملک بھر کے اندرعقیدت واحترام سے منایا جائے گا،میجر راجہ عزیز بھٹی شہید 12ستمبر 1965کی پاک بھارت جنگ میں جام شہادت نوش کرکے نشان حیدرکا اعزاز حاصل کیا،اس مناسبت سے دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں گئیں۔

مکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -