گرما‘ محرم الحرام کی تعطیلات ختم عدالتوں میں مقدمات کی سماعت شروع

  گرما‘ محرم الحرام کی تعطیلات ختم عدالتوں میں مقدمات کی سماعت شروع

  

ملتان(وقائع نگار) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں گزشتہ روز 6 ججز نے فرائض سر انجام دیئے‘ اس ضمن میں موسم گرما اور محرم الحرام کی تعطیلات (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

کے بعد ملتان بینچ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہوا تاہم فاضل بینچ کے مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد اور مسٹر جسٹس رسال حسن سید کی عدالتوں کی کازلسٹ فاضل ججز کے رخصت پر ہونے کیوجہ سے منسوخ کر دی گئی جبھکہ ملتان کی سیشن و سول عدالتوں میں معمول کے مطابق کام کا آغاز ہو گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -