یکجہتی کشمیر موٹر سائیکل ریلی کے شرکاء پانچ روز بعد لاہور پہنچ گئے

یکجہتی کشمیر موٹر سائیکل ریلی کے شرکاء پانچ روز بعد لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان ریلوے بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن، اکاؤنٹس ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام کشمیریکجہتی موٹر سائیکل ریلی سیکرٹری زاہد بٹ اور مقصود چغتائی کی قیادت میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز / مینار پاکستان سے شروع ہو کر گوجرانوالہ، گجرات، آزاد کشمیر، میرپور، ٹڈھیال، چک سواری، رام کوٹ، نکیال، کھوئی رٹہ چڑ ہوئی، بھمبر سے ہو کر 5روز بعد واپس لاہور مینار پاکستان پہنچی جہاں صدر تنظیم شکیل اصغر، صدر کے ٹوکنگز علی احمد طاہر، عالیہ علی، خالد محمود، راجہ سرفراز، راجہ محمد مشتاق، ہمایوں، زمان مرزا، ذکاء قادری نے شرکاء ریلی کا شاندار استقبال کیا۔