وہاڑی:فیصل ٹاؤن میں گن پوائنٹ پرڈاکہ

  وہاڑی:فیصل ٹاؤن میں گن پوائنٹ پرڈاکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ سٹی کی عقبی گلی فیصل ٹاون میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح ڈاکو غلہ منڈی کے آڑھتی نعیم سے گن پوائنٹ پر تقریبا ایک لاکھ روپے چھین کر فرارہو(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

گئے آڑھتی نعیم غلہ منڈی میں واقع دوکان سے اپنے گھر واپس آرہا تھاپولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔