میر ہزار خان کیلئے سیوریج منصوبہ تیار

  میر ہزار خان کیلئے سیوریج منصوبہ تیار

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مشیر وزیراعلی پنجاب سردار خرم سہیل خان لغاری کی طرف سے کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے بڑے قصبہ میرہزارخان کی سیوریج کیلیے منصوبہ تیار کر لیا گیا۔پبلک ہیلتھ پنجاب کی طرف(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

سے پی سی ون منظور,عنقریب پانچ کروڑ کی لاگت سے پورے میرہزار خان کی سیوریج اور ٹف ٹائل بچھانے کا منصوبہ شروع ہو جائے گا۔جس سے قصبہ کے سیوریج کا مسائل حل ہو جائیں گے.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -