بلدیاتی الیکشن‘ پنجاب میں حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

بلدیاتی الیکشن‘ پنجاب میں حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

ملتان(سپیشل رپورٹر) حکو مت پنجا ب نے بلد یا تی ادا رو ں کو مستحکم کر نے کیلئے اختیا را ت کو نچلی سطح پر منتقل کر نے با رے عملی اقداما ت کر نے کی ہدا یت کر دی۔اس سلسلے میں کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

افتخار علی سہو کی زیر صدا رت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا۔اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کمشنر ملتا ن نے کہا کہ میو نسپل کا رپو ریشن،میو نسپل کمیٹیو ں،تحصیل کمیٹیوں کی حد بند یو ں کا آ غا ز کیا جا ئے،ڈو یژ ن کے ڈ پٹی کمشنر ز حد بند یو ں با ر ے ابتد ائی سفا رشا ت 25 ستمبر تک مکمل کر کے عو امی تجاو یز اعتراضا ت کیلئے تما م تفصیلا ت 26 ستمبر کو آ ویزاں کر دیں،27 ستمبر تا 14 اکتو بر تک اسسٹنٹ کمشنر ز،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ سے بھی تجا ویز طلب کی جا ئیں جبکہ 27 ستمبر کو عوا می تجا ویز اور اعترا ضا ت با ر ے نو ٹس آ ویز اں کئے جا ئیں۔ 28 ستمبر تا 17 اکتوبر تک تمام تجا ویز اور اعترا ضا ت جمع کئے جا ئیں گے جو کہ 18 اکتو بر کو کمشنر آ فس میں جمع کر وا دئیے جا ئیں گے۔19 اکتو بر تا 25 اکتو بر تک کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن تما م اعترا ضا ت وتجا ویز کو زیر غور لا کر فیصلہ کر نے کے پا بند ہو ں گے۔26 اکتو بر تا یکم نو مبر تک ڈ پٹی کمشنر ز حتمی مسود ہ تیا ر کر لیں گے۔2 نو مبر کو حتمی مسود ہ کو ڈ پٹی کمشنر ز عوامی آ گا ہی کیلئے آ ویزا ں کر دیں گے۔کمشنر ملتا ن کو ڈو یژ ن کی حد بند ی با ر ے مجا ز اتھا رٹی مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈ پٹی کمشنر ز اضلا ع اور اسسٹنٹ کمشنر ز تحصیلو ں میں حد بند ی کر یں گے۔ملتا ن شہر میٹرو پولیٹن جبکہ اڑ ھا ئی لا کھ سے زیاد ہ آ با د ی کا علا قہ میو نسپل کا رپو ریشن کہلا ئے گا۔اڑ ھا ئی لا کھ سے کم اور 75 ہزا ر سے زیا دہ آ با دی کا علاقہ میو نسپل کمیٹی جبکہ شہر ی آ با د ی کے 75 ہزا ر سے کم 20 ہزا ر سے زیا دہ آ با دی وا لے علا قے ٹا ؤ ن کمیٹی کہلا ئیں گے۔کمشنر ملتان افتخار سہو نے کہا کہ تما م ڈ پٹی کمشنر ز اپنی نگر انی میں تمام عمل کو ما نیٹر کر یں تا کہ مستقبل میں بھی عو ام کو بہتر ین سہو لیا ت میسر آسکیں۔اس موقع پرڈ پٹی کمشنر ز عا مر خٹک، ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ ارشد گو پا نگ،ایڈ یشنل کمشنر سرفرا ز احمد،ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر آ غا ظہیر عبا س شیراز ی، اسسٹنٹ کمشنر خوا جہ عمیر،سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کامر ان بخا ری جبکہ ویڈ یو لنک پر متعلقہ اضلاع کے ڈ پٹی کمشنر ز بھی موجود تھے۔

بلدیاتی سسٹم

وہاڑی(بیورورپورٹ+سٹی رپورٹر)ذرائع کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا جبکہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی تجاویز 26ستمبر کو آویزاں کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

جائیں گی اوراعتراضات 27ستمبر کو داخل ھونگے جبکہ اعتراضات پرسماعت 27 ستمبر سے14اکتوبر تک ہو گی اور 2نومبر حتمی فہرستیں تمام پراسس کے بعد شائع کی جائیں گی۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...