ایف بی آر‘ رجسٹرڈ مخبروں کو باقاعدہ نمبر الاٹ کرنیکا انکشاف

ایف بی آر‘ رجسٹرڈ مخبروں کو باقاعدہ نمبر الاٹ کرنیکا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)ایف بی آر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے رجسٹرڈ مخبروں کو باقاعدہ نمبر الاٹ کیا جاتا ہے جو کسی بھی شخص کی ٹیکس چوری بارے مکمل معلومات فراہم کرتا ہے اور اس کے نتیجہ میں ریکوری ہونے پر 20فیصد حصہ وصول کرتا ہے مگر کسی بھی رجسٹرڈ مخبر کو تاجر(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

یا کسی کاروباری شخص کے پاس جاکر خود کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کرنے یا کاغذات طلب کرنے کا اختیار نہیں ہوتا حافظ اقبال سمیت بیشتر مخبر اپنا نمبر الاٹ کروا کر تاجروں کو بلیک میل کرکے لوٹ مار کرتے ہیں۔
رجسٹرڈ مخبر