اوچشریف‘ موٹر سائیکل ورکشاپ میں خوفناک آگ‘ سامان جل کر خاکستر

  اوچشریف‘ موٹر سائیکل ورکشاپ میں خوفناک آگ‘ سامان جل کر خاکستر

اوچ شریف(سٹی رپورٹر) اوچ شریف۔عباسیہ روڈ پر موٹر سائیکل ورکشاپ میں آگ لگ گئی،آگ لگنے کے باعث موٹر سائیکلیں اور ورکشاپ کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اگ کو بجھانے میں مصروف رہے، ایک گھنٹہ سے زائد وقت گزرنے کے باوجود ریسکیو(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

1122 فائر بریگیڈ کی گاڑی نہیں پہنچی، اس موقع پر شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر فائر بریگیڈ کی گاڑی بروقت پہنچ جاتی تو زیادہ نقصان ہونے سے بچ جاتا۔

خاکستر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...