ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں ادویات خریداری میں کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ میں ادویات خریداری میں کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع

ملتان (وقائع نگار)نیب ملتان بیورو افس نے ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی خریداری اور فنڈز میں مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں لے لیا (بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ نیب کو ایم ایس اور تین میڈیکل آفسران کیخلاف نیب کی ڈیرہ غازی خان میں کھلی کچہری میں ایک شہری کی جانب سیشکایت موصول ہوئی تھی جس پر نیب نیکارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ادویات کی خریداری اور فنڈز کے استعمال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔اور مزید تحقیقات جاری ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...