11 ستمبر سے لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع

  11 ستمبر سے لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع

ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے محرم الحرام کی تعطیلات ختم ہوتے ہی لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی ہے۔ ملتان شہر کے فیڈرز پر بجلی کی کم از کم بندش کا دورانیہ 2 گھنٹے رہا۔ ترقیاتی کاموں، بحال ومرمت کینام (بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

پر شٹ ڈاو?ن بھی شروع کردئیے گئے ہیں۔ صارفین کیمطابق غیر علانیہ لوڈشیڈنگ ٹرپنگ اور بریک کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ میپکو نے 9 اور 10 محرم کو ریجن میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی تھی جبکہ 11 محرم (11ستمبر) سے لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔

لوڈشیڈنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...