15ستمبر کو پوسٹ حج آپریشن ختم

  15ستمبر کو پوسٹ حج آپریشن ختم

  

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملتان کے لئے پوسٹ حج آپریشن15ستمبر کو اختتام پذیر ہو گا۔ آخری حج پرواز حجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

سے ملتان پہنچے گی۔ واضح رہے کہ جنوبی پنجاب کے دس ہزار سے زائدحجاج کرام کو ملتان واپس لانے کے لئے رواں سال 41حج پروازیں چلائی گئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -