ملتان ‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘ دو افراد گرفتار

ملتان ‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘ دو افراد گرفتار

ملتان( وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ الپہ اور گلگشت کے علاقوں بستی ھہیم والا ،سبزہ زار کالونی،بستی فیضِ آباد اور صالے مہے میں مشترکہ طور پر سرچ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

آپریشن کیا ہے۔جہاں انہوں نے (77) افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔دو مشکوک افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ایک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...