زنجیر زنی‘ 2400 سے زائد عزاداروں کو طبی سہولیات فراہم‘ 53 زخمیوں کی حالت تشویشناک

  زنجیر زنی‘ 2400 سے زائد عزاداروں کو طبی سہولیات فراہم‘ 53 زخمیوں کی حالت ...

  

ملتان(وقائع نگار)ریسکیو ملتان کی ٹیموں نے دسویں محرم الحرام کے موقع پر(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

مجموعی طور پر دو ہزار چار سو ستر زخمی ہونے والے عزاداروں کو طبی سہولیات فراہم کیں۔جبکہ(53) زخمیوں کو حالت تشویش ناک ہونے پر نشتر ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔واضح رہے رسیکیو کی ٹیموں نے دسویں محرم کے موقع پر (53) مجالس اور جلوسوں پر ڈیوٹی سرانجام دی۔دو سو اوننانوے ریسکیو اہلکاروں نے ڈیوٹی دی۔ایک بیس گاڑیوں نے اس دوران حصہ لیا۔دو ہزار چار سو سترہ زخمی عزاداروں کو موقع پر طبی سہولیات دے کر فارغ کردیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -