حضرت بہاء الدین زکریاؒ 5, صفر کو سالانہ عرس‘ انتظامات کیلئے فنڈز مختص

  حضرت بہاء الدین زکریاؒ 5, صفر کو سالانہ عرس‘ انتظامات کیلئے فنڈز مختص

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا، شیخ الاسلام حضرت غوث (بقیہ نمبر10صفحہ12پر)

بہاء الدین زکریا ملتانی کے0 78ویں سالانہ عرس کی تقریبات 5 صفر المظفرکو درگاہ عالیہ قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں شروع ہوں گی جس کی صدارت درگاہ کے سجادہ نشیں مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کریں گے۔ عرس انتظامات کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف نے 5 لاکھ 37 ہزار روپے کے فنڈز مختص کر دئیے ہیں۔

عرس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...