گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس حکومتی درخواست سماعت کیلئے منظور

  گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس حکومتی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صنعت کاروں کے ذمہ واجبات کی ادائیگی اور گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس آرڈیننس کی واپسی کا معاملہ، جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں دائر حکومتی درخواست منظور کرلی گئی۔درخواست میں اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق مقدمات 2017 سے زیر التوا ہیں، اس وجہ سے حکومت کو ریونیو کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، لہذا اس معاملے کو یکسو کرنے کے لیے جلد سماعت کی جائے۔

گیس انفراسٹرکچر سیس

مزید : صفحہ اول


loading...