اے پی این ایس کا سید قیصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

      اے پی این ایس کا سید قیصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون، سیکرٹری جنرل سرمد علی، دوسرے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے روزنامہ جدت پشاور کے چیف ایڈیٹر سید قیصر رضوی کی والدہ اور ایس ایم رضوی کی اہلیہ محترمہ نفیس فاطمہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -