سپیکر نے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر جاری نہیں کئے 

    سپیکر نے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر جاری نہیں کئے 

  

اسلام آ باد (آ ئی این پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے سپیکر قو می اسمبلی  اسد قیصر نے اپوزیشن کے مختلف کیسوں میں گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر جاری نہیں کئے، اپوزیشن کی جانب سے صدر مملکت کے خطاب کے دوران احتجاج کا امکان ہے۔

پروڈکشن آ رڈر

مزید :

صفحہ آخر -