صنعتکاروں کو اربوں ر وپے کے ٹیکس کی معافی وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(این این آئی)صنعت کاروں کو اربوں روپے کے ٹیکس معافی معاملہ پر سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی،سپریم کورٹ کا بنچ 19 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا،گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیز ایکٹ 2015 کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی،اپیل وفاقی حکومت کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔
اپیل سماعت