قائد اعظم ؒ کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا

  قائد اعظم ؒ کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی بابائے قوم کے یوم وفات پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سیاسی و سماجی شخصیات مزار قائد پر حاضری دیں گی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئیں۔ یوم وفات پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان محمد علی جناح کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
قائد کا یوم وفات

مزید :

صفحہ آخر -