سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ 81ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ 81ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن آخری مرحلے میں داخل، سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ 81ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے،15ستمبر تک پوسٹ حج آپریشن جاری رہے گا،اس سال پاکستان سے دو لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ہے۔ 

واپسی

مزید : صفحہ آخر


loading...