باب السلام ٹریول لاہور کے حجاج 13ستمبر کی صبح لاہور پہنچیں گے

باب السلام ٹریول لاہور کے حجاج 13ستمبر کی صبح لاہور پہنچیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)باب السلام ٹریول لاہور کے حجاج کرام کا قافلہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 13ستمبر کی صبح مدینہ منورہ سے سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ SV.728کے ذریعے لاہور پہنچے گا،چیف ایگزیکٹو الحاج عبدالغفار عاصم قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔

باب السلام ٹریول

مزید :

صفحہ آخر -