طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کے  حجاج واپس پہنچ گئے

  طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کے  حجاج واپس پہنچ گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طیران حرمین شریفین اوکاڑہ کے حجاج کرام کا قافلہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گزشتہ رات مدینہ سے لاہور پہنچ گیا،قافلے کی قیادت چیف ایگزیکٹو الحاج چودھری محمد فاروق کر رہے ہیں۔

طیران حرمین شریفین

مزید :

صفحہ آخر -