4 پولیس افسران کو انٹرنل احتساب  برانچ کا اضافی چارج دیدیا گیا

4 پولیس افسران کو انٹرنل احتساب  برانچ کا اضافی چارج دیدیا گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 4 پولیس افسران کو انٹرنل احتساب برانچ کا اضافی چارج دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پی ایچ پی بہاولپور محمد شریف کو انٹرنل اکاونٹیبلٹی ریجن بہاولپور،بٹالین کمانڈر پنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد محبوب راشد میاں کو انٹرنل اکاونٹیبلٹی برانچ فیصل آباد ریجن،ایس ایس پی آر آئی بی سرگودھا ریجن کو انٹرنل اکاونٹیبلٹی برانچ سرگودھا ریجن جبکہ ایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کو انٹرنل اکاونٹیبلٹی برانچ گوجرانوالہ ریجن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

اضافی چارج

مزید :

صفحہ آخر -