میاں میر کالونی،معمر شخص ریلوے لائن  عبور کرتے ہوئے ٹرین تلے آ کر جاں بحق

     میاں میر کالونی،معمر شخص ریلوے لائن  عبور کرتے ہوئے ٹرین تلے آ کر جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی آبادکے علاقہ میں 65 سالہ شخص ٹرین تلے آکر ہلاک ہوگیا،شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے علاقے میاں میر کالونی کے قریب نامعلوم شخص ریلوے لائن عبور کر رہا تھا۔کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق شناخت کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ٹرین،ہلاک

مزید :

صفحہ آخر -