پاک فوج کے 4میجر جرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی 

پاک فوج کے 4میجر جرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے چارمیجرجنرلزکولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجرجنرل محمد عامر، میجرجنرل محمد چراغ حیدر،میجر جنرل ندیم احمد انجم اورمیجر جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔
ترقی

مزید :

صفحہ اول -