چیئرمین ایف بی آر اور تمباکو مصنوعات کے تیارکنندگان کے درمیان ملاقات آج ہوگی

چیئرمین ایف بی آر اور تمباکو مصنوعات کے تیارکنندگان کے درمیان ملاقات آج ہوگی

  

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین ایف بی آر شبرزیدی اور تمباکومصنوعات کے تیارکنندگان کے درمیان ملاقات (آج) ہوگی۔ایف بی آر نے تمباکو مصنوعات کی نگرانی کیلئے آئی ٹی کی بنیاد پر ٹریکنگ اورٹریسنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیاہے۔اس نظام سے متعلق تمباکو کے تیارکنندگان کی رائے جانچنے کیلئے اجلاس طلب کیا گیاہے۔ اجلاس صبح دس بجے ایف بی آر کے کانفرنس روم نمبر 358 میں منعقدہوگا۔

چیئرمین ایف بی آر

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -