کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی

کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی ...
کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا،ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے 3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ پوری دنیاکے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے دنیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا،ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...