مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے امن کی کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہئے ،ملیحہ لودھی

مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے امن کی کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہئے ...
مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے امن کی کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہئے ،ملیحہ لودھی

  


نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے امن کی کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہئے ،پاکستان نے ہمیشہ کہا افغانستان کا حل فوجی نہیں ،مذاکرات ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان پرمباحثے پر افغان امن مذاکرات کی جلد بحالی پر زوردیتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے امن کی کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہئے ،پاکستان نے ہمیشہ کہا افغانستان کا حل فوجی نہیں ،مذاکرات ہیں ،انہوں نے کہا کہ امریکا اور طالبان معاہدے کے قریب پہنچتے دکھائی دے رہے تھے ،افغان امن کوششوں میں پاکستان اپناکرداراداکرتا رہے گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /بین الاقوامی /علاقائی /اسلام آباد


loading...