سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں اے سی سمیت دیگر لگژری سہولیات ملیں گی یا نہیں؟ ،محفوظ فیصلہ آج سنایاجائیگا

سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں اے سی سمیت دیگر لگژری سہولیات ملیں گی یا نہیں؟ ...
سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں اے سی سمیت دیگر لگژری سہولیات ملیں گی یا نہیں؟ ،محفوظ فیصلہ آج سنایاجائیگا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی، احتساب عدالت سابق صدر آصف زرداری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں اے سی سمیت دیگر لگژری سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت نے 5ستمبر کو فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج سنایا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...