پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، بلاول بھٹو زرداری شرکت نہیں کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، بلاول بھٹو زرداری شرکت نہیں کریں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، بلاول بھٹو زرداری شرکت نہیں کریں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا، صدر مملکت عارف علوی اجلاس سے خطاب کریں گے جس کے بعد باضابطہ طور پر دوسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس میں بلاول بھٹوشرکت نہیں کریں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی سندھ میں مصروفیات کے باعث اسلام آبادنہیں آئیں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...