ڈی پی او حافظ آباد کا تھانہ سکھیکی میں شہری پر تشدد کا نوٹس،اے ایس آئی گرفتار

ڈی پی او حافظ آباد کا تھانہ سکھیکی میں شہری پر تشدد کا نوٹس،اے ایس آئی گرفتار
ڈی پی او حافظ آباد کا تھانہ سکھیکی میں شہری پر تشدد کا نوٹس،اے ایس آئی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھیکی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی پی اوحافظ آباد نے تھانہ سکھیکی میں شہری پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا، اے ایس آئی پر ایف آئی آر درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد نے تھانہ سکھیکی میں شہری پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا، اے ایس آئی پر ایف آئی آر درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ،ایس ایچ او کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا گیا،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مبینہ تشدد کا شکار محمد انوارکابیان قلمبند کرایا جائے گا،ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کاآغاز کردیاگیا ۔