پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے، کاروباری طبقے کو سالانہ ایک ارب کی چھوٹ دے کر عام عوام پر ٹیکس لگادیا گیا،مریم اورنگزیب

پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے، کاروباری طبقے کو سالانہ ایک ارب کی ...
پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے، کاروباری طبقے کو سالانہ ایک ارب کی چھوٹ دے کر عام عوام پر ٹیکس لگادیا گیا،مریم اورنگزیب

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں نااہلی اور نالائقی کا دور ہے، کاروباری طبقے کو سالانہ ایک ارب کی چھوٹ دے کر عام عوام پر ٹیکس لگادیا گیا،ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی سے ایل این جی کا سستا ترین ٹرمینل لگایا،شاہد خاقان عباسی پر ایل این جی کیس میں جھوٹا الزام لگایا گیا،تبدیلی کے دعویدار کہتے ہیں روٹی مہنگی ہوگئی تبدیلی کھاوَ،انہوں نے کہا کہ ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے عوام کی خدمت کی،وزیراعظم کا وژن ہے کہ نوازشریف کا اے سی بند کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...