وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا
وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

  


کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی کو اپنے کنٹرول میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے کیلئے اعلان وزیراعظم کی طرف سے ہفتہ 14 ستمبر کو دورہ کراچی کے موقع پر متوقع ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی میں آرٹیکل 149 (4) کے نفاذ کے حق میں ہوں۔ یہ آرٹیکل وفاقی حکومت کو خصوصی اختیار دیتا ہے۔ آرٹیکل کے تحت وفاقی حکومت کراچی کیلئے احکامات جاری کر سکتی ہے۔ وفاقی حکومت کا آرٹیکل 149 اے کے اطلاق کا مقصد کراچی کے انتظامی امور کا کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...