پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں کردی گئیں۔پاک فوج کی تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کورکمانڈرراولپنڈی ،لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈرسدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا آئی جی آئی جی آرمز ،لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر اورلیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز ہوں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...