ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا
ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت جو روٹ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جونی بیرسٹو، روری برنز، جو ڈینلی، بین سٹوکس، جوز بٹلر، سیم کیورن، کرس ووکس، جوفرا آرچر، جیک لیچ اور سٹورٹ براڈ شامل ہیں۔
آسٹریلین ٹیم کی قیادت ٹم پین کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مارکوس ہیرس،ڈیوڈ وارنر، مارنوس لیبو شاجنے، سٹیو سمتھ، مچل مارش، میتھیو ویڈ، پیٹ کومنز، پیٹر سڈل، نتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -