نفرت انگیز تقاریر ، متحدہ بانی لندن کے سد ک پولیس سٹیشن میں پیش

نفرت انگیز تقاریر ، متحدہ بانی لندن کے سد ک پولیس سٹیشن میں پیش
نفرت انگیز تقاریر ، متحدہ بانی لندن کے سد ک پولیس سٹیشن میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر بانی متحدہ لندن کے سدک پولیس سٹیشن میں پیش ہوگئے۔ بانی متحدہ کی ضمانت کا آج آخری روز تھا۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی متحدہ کو نفرت آمیز تقاریر کے معاملے پر طلب کیا، بانی متحدہ برطانوی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سدک پولیس سٹیشن پہنچے، جہاں ان سے سوال و جواب کا سلسلہ جاری ہے۔