بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی
بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی

  


لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) لندن میں بانی ایم کیوایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے ، بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں طلب کیا گیا تھا ۔

جیونیوز کے مطابق لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع کردی ہے ۔ بانی ایم کیوایم کو لند ن پولیس کی جانب سے دوسری مرتبہ توسیع دی گئی ہے ۔ بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں طلب کیا گیا تھا ۔

لندن پولیس کا کہنا ہے کہ با نی ایم کیو ایم کیخلاف تحقیقات جاری رہیں گی ۔ بانی ایم کیو ایم سے چار گھنٹے تک پولیس سٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...