وزیر اعلیٰ پنجاب کل کس ملک روانہ ہو رہے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کل کس ملک روانہ ہو رہے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کل کس ملک روانہ ہو رہے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے،وزیراعلیٰ مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر بھی حاضری دیں گے،

وزیراعلیٰ مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کریں گے،وزیراعلیٰ ملک کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کے لئے روضہ رسولﷺ پر دعا کریں گے،وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے بھی خصوصی دعا مانگیں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...