آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ملٹری ایڈوائزر نے ملاقات نے ملاقات کی ، خطے کی سکیورٹی اوراہم امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر نے اہم ملاقات ۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی اور خطے کی سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیان کے مطابق آرمی چیف اور سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور ٹریننگ ایکسچینج پروگرام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

قومی -